محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت 8 یا 9 ربیع الاول بروز پیر مطابق ماہ اپریل 0 7 5 عیسوی مکہ مکرمہ میں صبح صادق کے وقت ابو طالب کے مکان میں ہوئی تین یا چار روز تک آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی والدہ ماجدہ نے آپ کو دودھ پلایا پھر آپ صلی اللہ وسلم کے چچا ابو لہب کی آزاد کردہ باندی ثویبہ نے آپ کو دودھ پلایا بعد میں حلیمہ سعدیہ رضی اللہ تعالی عنہا نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو دودھ پلایا آباد پھر بعد میں  واقعہ شق صدر کی وجہ سے حلیمہ رضی اللہ تعالی عنہا نے آپ کو آپ کی والدہ ماجدہ کو سپرد کر دیا جب جب پیغمبر صلی اللہ وسلم کی عمر چھ برس کی ہوئی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو مدینہ لے گئیں مدینہ سے آتے وقت آپ صلی اللہ علیہ وسلم  کی والدہ کا راستے میں ابواء نامی ایک مقام میں انتقال ہوگیا اس کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا عبدالمطلب نے آپ کی کفالت کی آٹھ سال کی عمر میں عبدالمطلب جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے دادا تھے ان کا بھی انتقال ہو گیا عبدالمطلب کی وفات کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم  اپنے چچا ابوطالب کی تربیت میں رہنے لگے 25 برس کی عمر میں حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا سے نکاح ہوا چالیس برس کی عمر میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو نبوت سے نوازا گیا پھر اسلام کی تبلیغ کرنے کی وجہ سے مکہ والے ستانے لگے پھر آخر کار 53 برس کی عمر میں آپ صلی اللہ وسلم نے مدینہ منورہ کی طرف ہجرت فرمائی اور پھر آٹھ سال بعد ہی  سنہ 8 ہجری میں مکہ مکرمہ فتح ہوگیا اور 63 برس کی عمر میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس دنیا سے پردہ فرما گئے




Comments

Post a Comment